السلام وعلیکم
اُمید کرتی ہوں سب دوست مزے میں ہوں گے......
اگر آہ کی تصاویر،ویڈیوز یا کوئی بھی اِمپورٹینٹ ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہو تو واپس لانا تھوڑا مشکل کام ہے اسی لئے ایک چھوٹا سا لیکن کام کا سافٹویر لے کر حاضر ہوئی ہوں اُمید کرتی ہوں پسند آئے گا
Stellar Phoenix Photo Recovery
Screenshot :
Download Here▼ [9.23MB]
No comments:
Post a Comment