السلام وعلیکم
شروع اللّه کے پاک نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے
کیسے ہیں تمام ممبرز اُمید کرتی ہوں مزے میں ہوں گے. آج ایک چھوٹی مگر بہت ہی کام کی اپلکیشن لے کر حاضر ہوئی ہوں
ہوں
آپ سب ہی انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں اور میری طرح آپ بھی بے تُکے ایڈز سے تنگ آ جاتے ہیں گے تو جناب یہ اپلکیشن فوراٍسے پہلے ڈاؤنلوڈ کریں اور ایڈز سے جا بخشی کرا لیں
اُمید کرتی ہوں نما سا سافٹویر آپکے کام آئے گا.
حتٰی امان الله
Block Ads, Malicious and Phishing Websites for Free
No comments:
Post a Comment