امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے. (آمین)
.
تو دو ستو آج میں آپ بتانے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ ہم کو ئی بھی فوٹو ڈجیٹل کیمرا سے کیپچر/نکالتے ہیں تو اس کی سائیز 4,5 ایم بی ہوتی ہے
تو آپ 4,5ایم بی والے فوٹو کو صرف 100,200کے بی میں کرسکتے ہیں
۱:سافٹویئر اوپن کرو.
.
۲:فوٹو سلیکٹ کرو.
۳:اور.
OPTIMIZE FILES
پرکلک کرو
نوٹ:آپ جہاں سے فوٹو سلیکٹ کرینگے اور کمپریس ہونے کے بعد اس فوٹو کی کاپی وہاں شو ہوگی
جہاں سے آپ نے فوٹو سلیکٹ کیاہوگا
اور یہ سکرین شارٹس
No comments:
Post a Comment