Wednesday 4 June 2014

System ki Speed Teez Kare (Memory Optimizer )


السلام علیکم
آج میں جو سافٹوئیر آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں یہ سسٹم کی میمور ی کو کلین کرتا ہے اس کی کارکردگی کو بہتر کرتا ہےسسٹم کی سپیڈ ریم سے بڑھتی ہے ریم جتنی زیادہ کلین ہو گی اتنی زیادہ جلدی ایپلی کیشن کھلیں گی اور ہر کام فاسٹ ہو گا
یہ سافٹو ئیر بہت ذبردست کام کرتا ہے ریم کو اچھے طریقے سے کلین کرتا ہے اور زیادہ سے زیادہ سپیس
ریکور کرتا ہے

Download HERE

Name:  Screenshot_5.jpg
Views: 223
Size:  62.7 KB

No comments:

Post a Comment