Wednesday, 4 June 2014

USB & Memory Card write protected formate kro abb in urdu

ٹول کی مدد سے رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کو فارمیٹ کیا جا سکتا ہے۔ یو ایس بی اور میموری کارڈز کا رائٹ پروٹیکٹڈ ہو جانا آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے یو ایس بی اور میموری کارڈ استعمال کے قابل نہیں رہتا۔ اس ٹول کی مدد سے آپ ایسی یو ایس بی کو فارمیٹ کر کے دوبارہ کام کے قابل بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ شارٹ کٹس بن جانے والے فولڈرز کو بھی اس کی مدد سے ریکوّر کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون اور ایٹ کے ساتھ اس ٹول کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ


ڈاؤن لوڈ کریں
                         

No comments:

Post a Comment