Thursday 22 May 2014

Excel ke 382 Farmulo ke Khazana Software, Free Download Excel Formulas

پیارےدوستوآج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا سافٹ وئیر لے کر آیا ہوں جو ایکسل شیٹ پر ہی بنا یا گیا ہے ۔ جو ایکسل کے تین سو بیاسی فارمولے اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اس میں ہر قسم کا فارمولا موجود ہے جو ایک ایکسل یوزر کو ضرورت ہوتا ہے اس میں موجود کسی بھی فارمولے کے نام پر کلک کریں تو ایک ونڈو اوپن ہو گی جس میں وہ فارمولا اور اس فارمولے کو کیسے یوز کرنا ہے یہ بھی لکھا ہوگا تاکہ کوئی بھی یوزر اس فارمولے کو یوز کرنے کےلیے پریشانی کا شکار نہ ہو
ایک بہت ضرور ی اور اہم بات وہ یہ ہے کہ جب کسی فارمولے پر کلک کرنے سے جو ونڈو کھلے گی جس میں فارمولا لکھا ہو گا اگر آپ چاہے کہ یہ فارمولا الگ سے آپ کے پاس سیو ہو جائے تو اس کو 
save
کرنے کی بجائے آپ اس فارمولے کو 
save as
کریں گےتاکہ یہ الگ سے ایک فائل کی صورت میں آپ کے پاس سیو ہو جائے ورنہ یہ اسی سافٹ وئیر پر سیو ہو جائے گا
امید کرتا ہوں کہ یہ سافٹ وئیر آپ کو بہت پسند آئے گا 
سافٹ وئیر کا نام: ایکسل فارمولا


No comments:

Post a Comment